کاہان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کاہان بلوچستان (پاکستان) کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان کا شہر ہے جو چھوٹا اور پسماندہ ہے۔ یہ نواب خیر بخش مری کا آبائی علاقہ ہے۔ اسی کے قریب علاقہ ترتانی واقع ہے جہاں نواب اکبر خان بگتی کو قتل کیا گیا تھا۔ اس کے شمال میں تحصیل کوہلو واقع ہے۔ دیگر اطراف میں تحصیل ڈیرہ بگتی اور تحصیل بارخان واقع ہیں۔ سبی اور لورالائی قریبی شہر ہیں۔ اس میں ابھی تک جنریٹر کی مدد سے بجلی مہیا کی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]