کایا کلاس
Appearance
کایا کلاس | |
---|---|
(استونیائی میں: Kaja Kallas) | |
![]() |
|
مناصب | |
رکن یورپی پالیمان [1][2] | |
رکنیت مدت 1 جولائی 2014 – 5 ستمبر 2018 |
|
حلقہ انتخاب | استونیا |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 جون 1977ء (48 سال)[3] ٹالن [4] |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف تارتو (1995–1999) لارنس یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان [5]، وکیل |
پیشہ ورانہ زبان | استونیائی زبان ، انگریزی ، فرانسیسی ، روسی ، فنش زبان |
نوکریاں | یورپی پالیمان |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
کایا کلاس (انگریزی: Kaja Kallas؛ پیدائش: 1977ء) ایک استونیائی سیاست دان ہیں جو ایستونیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم نامزد ہوئیں[6][7]. آپ 2018ء سے اصلاح جماعت کی رہنما اور سابق (2014ء سے 2018ء تک) رکن یورپی پارلیمان رہی ہیں۔اس سے قبل وہ ایک وکیل کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں، جو یورپی اور اسٹونین مقابلہ قانون میں مہارت رکھتی ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]کایا کلاس 18 جون 1977ء کو تالین میں پیدا ہوئیں۔ [8]
کلاس نے 1999ء میں ترتو یونیورسٹی سے قانون میں گریجویشن کیا تھا۔ 2007ء سے انھوں نے اسٹونین بزنس اسکول میں تعلیم حاصل کی اور 2010ء میں معاشیات میں EMBA ( ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن ) کی ڈگری حاصل کی۔[9] [10]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.europa-nu.nl/id/vjl53yqhzixl/kaja_kallas
- ↑ http://www.europarl.europa.eu/meps/de/124697/KAJA_KALLAS_history.html
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Kaja_Kallas
- ↑ Members of the European Parliament، Членове на Европейския парламент، Diputados al Parlamento Europeo، Poslanci Evropského parlamentu اور Medlemmer af Europa-Parlamentet
- ↑ عنوان : Members of the European Parliament — MEP directory ID: https://www.europarl.europa.eu/meps/en/124697 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2022
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1152442/
- ↑ https://www.suchtv.pk/urdu/world/item/96730-european-country-estonia.html
- ↑ "8th parliamentary term | Kaja KALLAS | MEPs | European Parliament"۔ www.europarl.europa.eu۔ 2019-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-04
- ↑ "Kaja Kallas | LinkedIn"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-04
- ↑ Corinne Deloy (3 مارچ 2019)۔ "Victory for the centre-right opposition (ER) in the general elections in Estonia" (PDF)۔ The Foundation Robert Schuman۔ 2019-03-07 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-07
زمرہ جات:
- 1977ء کی پیدائشیں
- 18 جون کی پیدائشیں
- استونیا کے وزرائے اعظم
- استونیائی وکلاء
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے استونیائی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- یاداشت نگار
- خواتین سربراہ حکومت
- خواتین وزرائے اعظم
- اکیسویں صدی کی استونیائی خواتین سیاست دان
- استونیائی خواتین وکلا
- اکیسویں صدی کی خواتین وکلاء
- یورپ میں خواتین وزرائے اعظم