کبری خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کبریٰ خان سے رجوع مکرر)
کبری خان
معلومات شخصیت
پیدائش (1993-06-16) 16 جون 1993 (age 30)
near ملتان, پنجاب، پاکستان, پاکستان[1]
قومیت  پاکستان
 مملکت متحدہ[2]
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2013ء تا حال
وجہ شہرت Sang-e-Mar Mar as Shireen
کارہائے نمایاں Alif Allah Aur Insaan
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کبری خان (پیدائش: 16 جون 1993ء) ایک برطانوی پاکستانی اداکارہ اور فیشن ماڈل ہیں۔[4][5] انھوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2014ء کی پاکستانی مزاحیہ فلم نا معلوم افراد سے کیا۔[6] کبری 2015ء کی بالی وڈ فلم ویلکم ٹو کراچی میں بھی نظر آئی۔[7]

فنی سفر[ترمیم]

فلموں میں اداکاری کرنے سے پہلے کبری ایک فیشن ماڈل تھیں۔ 2014ء میں انھوں نے فلم نا معلوم افراد سے اپنی فنی سفر کا آغاز کیا۔ اس فلم میں انھوں نے حنا کا کردار نبھایا، جو فلم میں محسن عباس حیدر کی محبت تھی۔[8] 2015ء میں انھوں نے فلم ویلکم ٹو کراچی کے ذریعے اپنے بالی وڈ سفر کا آغاز کیا۔[9][10][11] 2018ء میں ان کی دو فلمیں جوانی پھر نہیں آنی 2[12] اور پرواز ہے جنون جاری ہوئی۔ یہ دونوں فلمیں باکس آفس پر کامیاب رہیں۔ جوانی پھر نہیں آنی 2 پہلی پاکستانی فلم بنی جس نے 60 کروڑ (پاکستانی روپیہ) سے زائد کی کمائی کی۔

فلموگرافی[ترمیم]

فلمیں[ترمیم]

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم کردار ہدایت کار حاشیہ
2014ء نا معلوم افراد حنا نبیل قریشی پہلی فلم
دی کنورزیشنز پرفیکٹ گرل
2015ء ویلکم ٹو کراچی عصمہ اشیش آر موہن بالی وڈ کی پہلی فلم
2018ء جوانی پھر نہیں آنی 2 سیلنا[12] ندیم بیگ
پرواز ہے جنون فضاء حسیب حسن

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال ڈراما کردار چینل
2016ء سنگ مرمر شریں ہم ٹی وی
2016ء خدا اور محبت سارہ جیو ٹی وی
2016ء مقابل پریسا اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء انداز ستم آیت اردو 1
2017ء تا 2018ء الف اللہ اور انسان ناظنین ہم ٹی وی
2017ء شادی مبارک ہو زویا اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء تا 2018ء دل دل پریت (خصوصی ظہور) ہم ٹی وی
2018ء الف اعلان ہوگا[13] ہم ٹی وی

اعزازات اور نامزدگیاں[ترمیم]

سال کام اعزاز نتیجہ حوالہ
لکس اسٹائل اعزاز
2018ء مقابل بہترین اداکارہ (ٹیلی ویژن) نامزد
اے آر وائی ویور چوائس اعزاز
2017 مقابل بہترین نووارد خاتون فاتح [14]
ہم اعزاز
2017ء سنگ مرمر Best On-screen Couple Jury نامزد [15]
Best Onscreen Couple Popular نامزد [16]
Best New Sensation - Female فاتح
2018ء الف اللہ اور انسان Best Actor Female Jury نامزد [17]
Best Actor Female Popular نامزد
Best Oon-screen Couple Jury نامزد
Best On-screen Couple Popular نامزد
بین القوامی پاکستان پرسٹیج اعزاز
2017ء سنگ مرمر بہترین اداکارہ (ٹیلی ویژن) نامزد [18]
2018ء الف اللہ اور انسان بہترین اداکارہ (ٹیلی ویژن) زیر التواء [19]

میوزک ویڈیوز[ترمیم]

  • ہمیشہ، سوچ بینڈ کی طرف سے (2013ء)
  • کی کیندا دل، رجویر کی طرف سے (2013ء)

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Omair Alavi (12 March 2018), "Did you know: Kubra Khan was offered the lead role in ‘Verna’" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hum.tv (Error: unknown archive URL), HumTV. Retrieved 13 July 2018.
  2. https://tribune.com.pk/story/1643611/4-ive-lost-will-going-bollywood-kubra-khan
  3. https://tribune.com.pk/story/1643611/4-ive-lost-will-going-bollywood-kubra-khan
  4. "Kubra Khan | TALKING POINT - MAG THE WEEKLY" (بزبان انگریزی)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  5. Mehek Saeed۔ "Catching up with Kubra Khan"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  6. Fatima Zakir۔ "Watch out for the 'Show Queens'"۔ cn.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 30 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  7. "Na Maloom Afraad's actress will make Bollywood debut"۔ the Nation۔ November 10, 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 26, 2015 
  8. "From Na Maloom To Being Somebody!-Nabeel Qureshi talks about his successful journey into films"۔ The News Sunday۔ December 21, 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 25, 2015 
  9. "Na Maloom Afraad's Kubra Khan to make Bollywood debut with 'Welcome to Karachi'"۔ ڈان نیوز۔ November 10, 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 26, 2015 
  10. "Rabia Khan reason behind Irrfan's exit from Vashu's film"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ November 1, 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 26, 2015 
  11. "Na Maloom Afraad se Welcom to Karachi!"۔ ڈان نیوز۔ November 25, 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 26, 2015 
  12. ^ ا ب NewsBytes۔ "Kubra Khan joins the cast of Jawani Phir Ani 2" (بزبان انگریزی)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2018 
  13. "Hamza Ali Abbasi, Sajal Aly and Kubra Khan to star in 'Alif' - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 29 May 2018۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2018 
  14. "ARY Viewers Choice Awards – Winners Announced!"۔ Entertainment news Portal (بزبان انگریزی)۔ 2017-01-17۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2018 
  15. Images Staff (30 April 2017)۔ "Sang-e-Mar Mar and Udaari win big at the Hum Awards 2017"۔ DAWN Images۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2017 
  16. "Hum Awards 2017 reveals nominations"۔ The Nation۔ 9 April 2017۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017 
  17. https://www.mangobaaz.com/6th-hum-award-nominations/
  18. https://www.brandsynario.com/international-pakistan-prestige-awards-nominations-revealed/
  19. "Nomination & Voting 2018"۔ IPP Awards (بزبان انگریزی)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018