کبر الجوارح
ظاہری ہیئت
| کبر الجوارح | |
|---|---|
| Lower jaw showing the classic spacing of teeth due to acromegaly. | |
| تلفظ | |
| اختصاص | در اِفرازیات |
| علامات | Enlargement of the hands, feet, forehead, jaw, and nose, thicker skin, deepening of the voice[3] |
| عمومی ہدف | Middle age[3] |
| سبب | زائد مقدار میں نموئی انگیزہ کی پیداواری[3] |
| تشخیصی طریقہ | Blood tests, طبی تصویر سازی[3] |
| تفریقی تشخیص | Pachydermoperiostosis[4] |
| معالجی تدابیر | جراحی, دوا دارو, تابکاری معالجہ[3] |
| علاج | Somatostatin analogue, GH receptor antagonist[3] |
| قابل علاج | Usually normal (with treatment), 10 year shorter life expectancy (no treatment)[5] |
| تعدد | 3 per 50,000 people[3] |
کبر الجوارح (انگریزی: Acromegaly) ایک بیماری ہے جس میں جسم کے کچھ حصے عام حجم کے مقابلے میں بہت زیادہ بڑے ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری سے عام طور پر ہاتھ ، پاؤں، سر اور چہرہ متاثر ہوتے ہیں۔ انسانی جسم کی نشو و نما غدۂ نخامیہ کے پیدا کردہ افزائشی ہارمونوں سے عمل میں آتی اور کنٹرول ہوتی ہے۔ بڑھوتری کے زمانے میں ان ہارمونوں کے زیادہ ہونے سے قد غیر متناسب طور پر بڑھ جاتا ہے۔ مثال کے طور پر باسکٹ بال کے کئی پیشہ ور کھلاڑیوں کے قد 2.1 میٹر [7 فٹ] تک ہیں۔ اگر کسی شخص کی نشو و نما مکمل ہونے کے بعد افزائشی ہارمون زیادہ مقدار میں خارج ہوں تو کبر الجوارح کی وجہ سے اس کا جسم بے ڈھنگا اور بے ڈول ہو جائے گا۔ اس بیماری کو غدۂ نخامیہ کے ایکس رے علاج سے روکا جا سکتا ہے۔ بعض اوقات جسم سے غدۂ نخامیہ کا کچھ حصہ نکالنا پڑتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "acromegaly"۔ Lexico UK English Dictionary۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ 2020-03-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ مریم- ویبسٹر ڈکشنری acromegaly
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج
- ↑ G Guglielmi, C Van Kuijk (2001). Fundamentals of Hand and Wrist Imaging (بزبان انگریزی). Springer Science & Business Media. p. 205. ISBN:9783540678540. Archived from the original on 2017-09-08.
- ↑