کبیروالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل کبیروالہ ضلع خانیوال، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ اس تحصیل کا صدر مقام کبیروالہ ہے۔ اس میں 34 یونین کونسلیں ہیں۔

کبیروالا کا نام بابا پیر کبیر کے نام سے مشہور ہے


کبیروالا میں مختلف زبان بولنے والے رہتے ہیں جیسے اردو بولنے والے سرائیکی بولنے والے والے پنجابی بولنے والے کبیروالا میں مختلف قوموں سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں ٹانگرا برادرز آرائیں برادر کمبوہ برادری سکھیرا برادر قریشی برادر اور مختلف قبائل سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں