مندرجات کا رخ کریں

کتاب اقدس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کتاب اقدس
(عربی میں: اَلْكِتَابُ الْأَقْدَس)  ویکی ڈیٹا پر  (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف بہاء اللہ   ویکی ڈیٹا پر  (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر  (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1872  ویکی ڈیٹا پر  (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کتاب اقدس یا الکتاب الاقدس (مقدس ترین کتاب) بہاء اللہ کی 1873ء میں تحریر کردہ بہائیت کی ایک مقدس مذہبی کتاب ہے۔[1] یہ بہائی تعلیمات اور مستقبل کی دنیا کے تہذیب و تمدن کے منشور پر مبنی ہے۔[2] یہ صرف بہائی شریعت کی کتاب نہیں ہے، کتاب کا کئی مواد دوسرے معاملات پر ہے جیسا کہ اس میں اخلاقی نصیحتیں اور مختلف شخصیات، گروہان اور مقامات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں بہائی انتظامی اداروں کے قیام، بہائی مذہبی دستور، بہائی تصوف، ذاتی حیثیت کے قوانین، قانون فوجداری، روحانی اور اخلاقی نصیحتوں، معاشرتی اصولوں، متفرق قوانین اور عمل تنسیخ اور پیشینگوئی پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔

حواشی

[ترمیم]
  1. Saiedi, 2000, pp. 224-235.
  2. Effendi 1944, pp. 213

حوالہ جات

[ترمیم]
  • Nader Saiedi (2000)۔ "Chapter 7: The Kitab-i-Aqdas: Date and Constitutive Principles"۔ Logos and Civilization - Spirit, History, and Order in the Writings of Bahá'u'lláh۔ USA: University Press of Maryland and Association for Baha'i Studies۔ ص 213–293۔ ISBN:1883053609
  • Shoghi Effendi (1944)۔ God Passes By۔ Wilmette, Illinois, USA: Bahá'í Publishing Trust۔ ISBN:0-87743-020-9