کتاب التوحید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کتاب التوحید
كتاب التوحيد
 

مصنف محمد بن عبد الوہاب
زبان عربی
اصل زبان عربی
موضوع توحید
ناشر دار السلام (اردو)
تاریخ اشاعت جولائی 1997ء
ترجمہ
مترجم پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی (اردو)
ناشر ترجمہ دار السلام (اردو)
پیش کش
صفحات 152

کتاب التوحید ایک کتاب ہے جس کے مصنف محمد بن عبد الوہاب ہیں۔ یہ کتاب محمد بن عبد الوہاب کی مشہور و معروف ترین اردو کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس کتاب کا موضوع توحید ہے۔ کتاب التوحید مسائل توحید پر بہترین کتابوں میں سے ایک ہے اور سند قبولیت کے لحاظ سے بھی اس کا مرتبہ بہت بلند ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]