کتاب الجرح و التعدیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کتاب الجرح و التعدیل
(عربی میں: الجرح والتعديل ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف ابن ابی حاتم رازی
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع جرح و تعدیل

کتاب الجرح و التعدیل علم اسماء الرجال کی بہت ہی مقبول اور جامع کتاب، جسے ابن ابی حاتم رازی نے امام بخاری کی تاریخ کبیر کے طرز پر لکھا ہے۔