کتاب الضعفاء امام عقیلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کتاب الضعفاء اور الضعفاء الکبیر کے نام سے جرح و تعدیل پر لکھی گئی کتاب جس کے مؤلف ابو جعفر محمد بن عمرو بن موسی العقیلی ہے
العقیلی اہل حجاز سے تھے انھیں محدث الحرمین کہا جاتا ہے ان کی جرح و تعدیل پر تصانیف ہیں وفات 322ھ مکہ مکرمہ ہے [1] دار الكتب العلميہ نے بيروت، سے 1404ھ میں 4 جلدوں میں شائع کیا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. هديۃ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين ،مؤلف: اسماعيل بن محمدامين بن مير سليم البابانی البغدادی