کتاب العلل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علل وہ کتابیں ہیں جن میں ایسی احادیث ہوں جن کی سند پر کلام ہو۔ اس فن پر بہت کم لیکن اہم مشائخ نے قلم اٹھایا ہے کیونکہ اس فن کی بنیاد علل خفیہ پر ہوتی ہے جیسے ابن مدینی، امام احمد حنبل، امام بخاری، امام ابو حاتم اور امام دارقطنی وغیرہ۔ اس میں امام ترمذی کی ”کتاب العلل الکبیر“ اور ابن ابو حاتم کی ”الجرح والتعدیل“ وغیرہ شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح، ملا علی قاری، جلد اول، صفحہ49، مکتبہ رحمانیہ؛ لاہور