کتاب الموضوعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

كتاب الموضوعات" موضوع احادیث کی پہچان پر مبنی کتاب ہے یہ ابن خمیس الموصلی کی تصنیف ہے - ان کی وفات 552ھ میں موصل میں ہوئی
ان کا پورا تاج الاسلام مجدالدین ابو محمدحسین بن نصر بن محمد بن حسین الجہنی الموصلی المعروف ابن خمیس الکعبی الشافعی ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہديہ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين ،مؤلف: إسماعيل بن محمد امين بن مير سليم البابانی البغدادی