کتاب موسی
Appearance
کتاب موسی | |
---|---|
(انگریزی میں: Selections from the Book of Moses) | |
مصنف | جوزف سمتھ |
اصل زبان | انگریزی |
درستی - ترمیم ![]() |
کتابِ موسیٰ، کلیسائے یسوع مسیح برائے مقدسینِ آخری ایام (Church of Jesus Christ of Latter-day Saints) کی شائع کردہ ایک کتاب ہے، جسے مورمن فرقہ حضرت موسیٰ کی تحریروں کا ترجمہ سمجھتا ہے۔ کلیسا کے پیروکاروں کے مطابق، اللہ نے جوزف اسمتھ کو حکم دیا کہ وہ بائبل کو ازسرِنو ترجمہ کرے تاکہ اس میں سے حذف شدہ حصوں کو دوبارہ شامل کیا جا سکے اور ترجمے میں واقع ہونے والی غلطیوں کو درست کیا جا سکے۔ کتابِ موسیٰ، جوزف اسمتھ کی بائبل کے ترجمے کے نتیجے میں سامنے آنے والی کتب میں سے ایک ہے۔[1][2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "How W Got the Book of Moses", Ensign, January 1986. "نسخة مؤرشفة"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 21 أكتوبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 يوليو 2018
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=
و|آرکائیو تاریخ=
(معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ F. Kent Nielsen؛ Stephen D. Ricks (1992)۔ "Creation, Creation Accounts"۔ در Daniel H Ludlow (مدیر)۔ Encyclopedia of Mormonism۔ New York: Macmillan Publishing۔ ص 340–343۔ ISBN:0-02-879602-0۔ OCLC:24502140۔ 22 أكتوبر 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ديسمبر 2017
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=
و|آرکائیو تاریخ=
(معاونت) - ↑ "Metatron as the Youth Andrei Orlov"۔ www.marquette.edu۔ 18 ديسمبر 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=
(معاونت)