کتاب مکابیین پنجم
ظاہری ہیئت
| کتاب مکابیین پنجم | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
کتاب مکابیین پنجم (انگریزی: 5 Maccabees) مکابيين کی پانچویں کتاب ہے۔ یہ ایک قدیم یہودی تصنیف ہے جو دوسری اور پہلی قبل مسیح صدیوں کی تاریخ بیان کرتی ہے۔
کتاب کی زبان
[ترمیم]اصل زبان: یہ کتاب عبرانی میں تحریر کی گئی تھی۔ یہ دراصل پرانی عبرانی یادداشتوں یا تاریخی ریکارڈز پر مبنی ایک مجموعہ ہے، جسے ایک یہودی نے یروشلم کی تباہی کے بعد تحریر کیا۔ اس کی تدوین واقعات کے وقوع پزیر ہونے کے کچھ ہی عرصے بعد کی گئی۔[1][2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Maccabees, the Fifth Book of from the McClintock and Strong Biblical Cyclopedia". McClintock and Strong Biblical Cyclopedia Online (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2022-09-30. Retrieved 2024-02-05.
- ↑ "5 Maccabees"۔ www.earlyjewishwritings.com۔ 2023-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-05
