مندرجات کا رخ کریں

کتایون ریاحی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کتایون ریاحی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 دسمبر 1961ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کتایون ریاحی ایران کے معروف فلمی اداکارہ ہیں۔ وہ فلمی صنعت میں یوسف پیامبر نامی مشہور ایرانی فلم میں ظاہر ہوئی۔ اس نے اس فلم میں زلیخا کا کردار ادا کیا ہے۔ انھوں نے اس کھیل میں اداکاری کے بعد اداکاری کو خیرباد کہہ دیا۔ انھوں نے کہا کہ ان کا اس تاریخی کھیل میں اداکاری کرنے کا تجربہ نہائت شاندار رہا۔ انھوں نے کہا کہ اس تاریخی اسلامی کھیل میں انھیں استحکام، رواداری، احترام، حیاوشرم اور حجاب و نقاب سمیت بہت سی اسلامی اقدار کا عملی تجربہ حاصل ہواہے۔ اس لیے اب کسی دیگر کردار کے لیے اداکاری نہیں کرینگی۔ وہ ہمیشہ اپنے اندر زلیخا کے تاریخی کردار کے لیے اداکاری سے حاصل ہونے والی چاشنی اور مٹھاس کو ہمیشہ اپنے اندر محفوظ رکھنا چاہتی ہیں۔

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔