كتب اربعہ
ظاہری ہیئت
(کتب اربعہ سے رجوع مکرر)
| حصہ مضامین بسلسلہ |
| حدیث |
|---|
كتب اربعہ (عربی: الكتب الاربعة ) شیعہ اثناعشری کی چار کتب احادیث ہیں جنھیں وہ زیادہ معتبر مانتے ہوئے دیگر کتب احادیث پر فوقیت دیتے ہیں۔
وہ کتب یہ ہیں۔
| نام | جامع | حجم |
| کتاب الکافی ( تین حصے میں تقسیم ہے اصول کافی، فروع کافی اور روضہ کافی) | محمد بن یعقوب الکلینی الرازی (329ہجری) | 15,176 احادیث |
| من لا یحضره الفقیہ | ابن بابويہ | 9,044 |
| تہذیب الاحکام | شیخ محمد طوسی | 13,590 |
| الاستبصار | شیخ محمد طوسی | 5,511 |