کتب خانہ افلاطون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یونان کے شہرہ آفاق مفکر افلاطون کا کتب خانہ ذاتی کتب خانوں میں سب سے پہلا کتب خانہ شمار کیا جاتا ہے۔

تاریخ، ذخیرہ کتب اور تنظیم[ترمیم]

گيلینیس (Gellius) کا کہنا ہے کہ افلاطون نے جب گراں قیمت پر فیثاغورث سے فلسفیانہ مقالات خریدے تو مشہور طنزنگار ٹائمن نے اس کا مذاق اڑایا تھا۔ اس کتب خانے کی عظمت کا ثبوت افلاطون کی وہ جامع کتابیات ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ یا کتب خانہ علمی و جامعاتی کتب خانہ تھا۔ جو ایتھنز سے قریبا" ایک میل شمال مغرب کی جانب واقع تھا اور اکادمی کا ایک حصہ تھا۔ اس سے افلاطون کے پیروکار اور شاگرد اپنی علمی تحقیق کے لیے استفادہ کرتے تھے۔ اس سے زیادہ معلومات اس کتب خانے کے بارے تاریخی مطالعوں سے نہیں ملتے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]