کتب خانہ بوڈلین
کتب خانہ بوڈلین | |
---|---|
![]() جامعہ اوکسفرڈ سے منسلک کئی کالجوں کی علامتوں کے ساتھ مرکزی دروازہ | |
![]() | |
محل وقوع | مملکت متحدہ |
ٹائپ | تعلیمی کتب خانہ |
قیام | 1602ء | ء
مجموعہ | |
مجموعہ | کتابیں، جرائد، اخبارات، رسائل، تسجیل و نوپیداوارِ آواز، نقشے، prints، drawing اور طخطوطات |
ذخیرہ کتب | 12M+[1] |
Legal deposit | Included in the Legal Deposit Libraries Act 2003 |
رسائی اور استعمال | |
شرائط رسائی | Old Schools Quadrangle, Divinity School، نمائش ہال اور Bodleian Library Gift Shop open to the public |
ممبر | جامعہ اوکسفرڈ کے طلبا اور مختلف علمی انجمنوں سے وابستہ افراد |
دیگر معلومات | |
مدیر | Richard Ovenden |
ویب سائٹ | bodleian.ox.ac.uk/bodley |
جامعہ اوکسفرڈ کا کتب خانہ۔ اس کا نام انگریز مدبر تھامس بوڈلے کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اس میں گاہے گاہے توسیع ہوتی رہی۔ برطانیہ کے ایک قانون نقل و اشاعت مجریہ 1911ء کے تحت یہ کتب خانہ ہر نئی کتاب یا اشاعت کی ایک جلد بلاقیمت حاصل کرنے کا حق رکھتا ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر کتب خانہ بوڈلین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Bodleian Libraries – About us". ox.ac.uk. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2016.