کتب خانہ جامعہ امیو (سویڈن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
UBentre.jpg
کتب خانہ جامعہ امیو کا دروازہ
ملکFlag of Sweden.svg سویڈن
قیام1950
مقامامیو
رسائی اور استعمال
عوامی مددشمالی سویڈن
ویب سائٹکتب خانہ کے بارے میں
رابطہ090-786 56 93

کتب خانہ جامعہ امیو سویڈن کے سات کتب خانوں میں سے ایک ہے جن میں سویڈن کے سارے کتابیں شائع کرنے والوں کو قانون کے مطابق اپنے چھاپہ خانہ سے شائع کی گئی ہر کتاب کا ایک نسخہ دینا ہوتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

یہ کتب خانہ1950 میں کھلا تھا[1] اس کو 1951 میں شمالی سویڈن کا ایک مشہور کتابخانه مانا گیا- اس کتب خانہ کو سویڈن میں شائع ہر کتاب کا ایک نسخہ دیا جاتا ہے-[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالے[ترمیم]

  1. History, Umeå University Library website, retrieved 6 May 2014
  2. Umeå's history آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ umea.se (Error: unknown archive URL) umea.se, retrieved 6 May 2014