کتب خانہ درجہ بندی
Appearance
کتب خانہ میں درجہ بندی (classification) کتابوں یا دیگر موجود مواد کو کسی خاصیت کی بنا پر الگ الگ کرنے کا نام ہے۔ جیسے علوم کے مطابق کتب کو الگ الگ خانوں میں رکھنا، اس طرح سائنس کی کتب الگ اور ادبی کتب الگ ہو جاہیں گئی، اسی طرح زبان وار، ملک وار، تقطیع وار یا فن وار کتب کو الگ الگ کیا جا سکتا ہے۔ درجہ بندی کے لیے کون سا طریقہ اپنایا جا ئے؟۔ اس میں کتب خانہ اپنی خدمات کو مد نظر رکھ کر ہی درجہ بندی کرتا ہے۔