کتب خانہ وکلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کتب خانہ وکلاء سے رجوع مکرر)
ایڈنبرگ کتب خانہ وکلا

کتب خانہ وکلا ایک قانونی کتب خانہ ہے، جو ایڈنبرگ میں وکلا کی فیکلٹی میں 1682ء کو قائم کیا گيا۔[1] یہ پارلیمان کے ایک منظور کردہ، قانون کے تحت، 1925ء سے اسکاٹ لینڈ کے سرکاری تحویلی کتب خانہ کا کردار ادا کر رہا ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

تحویلی کتب خانہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. E. Cobham Brewer (1978) [reprint of 1894 version]۔ The Dictionary of Phrase and Fable۔ Edwinstowe, England: Avenel Books۔ صفحہ: 17۔ ISBN 0-517-25921-4 
  2. 15 George IV, c.73