کتب فروشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بیونس آئرس، ارجنٹائن میں کتابوں کی دکان
لاہور کے ایک بک ڈپو کا منظر

کتب فروشی کتابوں کی سوداگرانہ تجارت کو کہاجاتا ہے. وہ لوگ جو یہ کاروبار کرتے ہیں اُنہیں کتب فروش کہاجاتا ہے.


کاروبار[ترمیم]

وقت کے ساتھ ساتھ یہ پیشہ بہت پھیل چکا ہے۔دنیا کے ہر ملک میں یہ پیشہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔