کتب مغازی کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کتب مغازی، وہ کتابیں ہیں، جن میں غزوات کا تذکرہ ہو۔ ان کتابوں کے ابتدائی نقوش عمر بن عبدالعزیز کے دور سے بھی پہلے ملتے ہیں۔ مندرجہ ذیل میں ایسی ہی کتابوں کی ایک نامکمل فہرست ہے۔

فہرست[ترمیم]

سنہ مصنف عنوان مزید
51ھ124ھ ابن شہاب زہری کتاب المغازی یہ کتاب غالبا عمر بن عبد العزیز کی فرمائش پر لکھی گئی
متوفی 131ھ یا 137ھ ابو الاسود محمد بن عبد الحمان بن نوفل کتاب المغازی
55ھ141ھ موسیٰ بن عقبہ بن ربیعہ بن ابی عیاش الاسدی کتاب المغازی
96ھ150ھ معمر بن راشد کتاب المغازی
85ھ151ھ محمد بن اسحاق بن یسار بن خیار کتاب المغازی و السیر
متوفی 213ھ ابن ہشام سیرت ابن ہشام محمد ابن اسحاق کی کتاب کی ترمیم شدہ شکل ہے
متوفی 170ھ ابو محشر السندی کتاب المغازی
130ھ207ھ محمد بن عمر الواقدی التاریخ و المغازی و المبحث دیگر میں، ازواج نبی، وفات نبی اور السیرۃ وغیرہ شامل ہیں
168ھ230ھ محمد بن سعد بن منیح الزہری طبقات کبیر، طبقات صغیر، تاریخ اسلام، کتاب اخبار النبی

مزید دیکھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]