کترینہ کیف
ظاہری ہیئت
| کترینہ کیف | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Katrina Kaif) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Katrina Rosemary Turcotte) |
| پیدائش | 16 جولائی 1984ء برطانوی ہانگ کانگ |
| رہائش | ممبئی |
| شہریت | |
| آنکھوں کا رنگ | بھورا |
| بالوں کا رنگ | سیاہ |
| قد | 1.74 میٹر |
| وزن | 57 کلو گرام [1] |
| شریک حیات | وکی کوشل |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلم اداکارہ[2]، ماڈل ، اداکارہ[2] |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی [3] |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
کترینہ کیف ایک برطانوی ہندستانی اداکارہ اور ماڈل ہے جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہے۔ اس نے تیلگو اور ملیالم زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ اس کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔
کترینہ کیف 15 جولائی 1984ء میں ہانگ کانگ میں پیدا ہوئی۔ اس کا باپ محمد کیف ایک ہندوستانی کشمیری ہے اور ماں سوزانا ٹرکوٹ انگریز ہے۔ اس کے والدین کے بیچ طلاق ہو گئی جب اس کی عمر بہت چھوٹی تھی۔ کترینہ کا ایک بھائی اور چھ بہنیں ہیں۔ ممبئی ہندوستان آنے سے پہلے وہ کئی ممالک میں رہی۔
کترینہ کیف 14 برس کی تھی جب اس نے ماڈلنگ شروع کی۔ 2003ء میں اس نے اپنی پہلی فلم بوم میں کام کیا۔ سنگھ از کنگ، زندگی نہ ملے گی دوبارہ، تیس مار خاں، نمستے لندن اس کی دیگر مشہور فلمیں ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Katrina Kaif — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/137868197 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/178196835
| ویکی ذخائر پر کترینہ کیف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1983ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی برطانوی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اینگلو انڈین شخصیات
- برطانوی اداکارائیں
- برطانوی خواتین ماڈل
- برطانوی فلمی اداکارائیں
- برطانوی مسلم شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی خواتین ماڈل
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی نژاد برطانوی اداکارائیں
- کشمیری شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- بھارتی نژاد برطانوی شخصیات
- اکیسویں صدی کی ہانگ کانگ کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- بھارت میں یورپی اداکارائیں
- بولی وڈ میں یورپی اداکارائیں
- ہانگ کانگی فلمی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی برطانوی خواتین
- عمر کے تنازعات
- ایشیائی نژاد برطانوی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- 16 جولائی کی پیدائشیں
- انگریز فلمی اداکارائیں
- ہانگ کانگ کی اداکارائیں
- فلمی اداکار
- 1984ء کی پیدائشیں
- انگریز ماڈل
- بھارتی اداکار
- تیلگو اداکارائیں

