مندرجات کا رخ کریں

کثیر نسلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کثیر نسلہ (انگریزی: polyphyletic) وہ گروہ ہے جس میں مخلوط ارتقائی اصل کے جاندار شامل ہوں لیکن ان کا حالیہ مشترک جد شامل نہ ہو۔[1] یہ اصطلاح اکثر ایسے گروہوں پر لاگو ہوتی ہے جو ایک جیسی خصوصیات رکھتے ہیں، جن کی وضاحت متقارب ارتقا (convergent evolution) کے نتیجے کے طور پر کی جاتی ہے۔ انگریزی میں کثیر نسلہ کے ارکان کی ترتیب کو polyphyly (پولی فائی لی) کہا جاتا ہے۔ یہ اصطلاح monophyly اور paraphyly کے برعکس تصور کی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Lisa A. Urry (2016). Campbell Biology (بزبان انگریزی) (11th ed.). Pearson. pp. 558. ISBN:978-0-134-09341-3.