کثیر پایاں
ظاہری ہیئت
کثیر پائے (انگریزی: Myriapods کا لفظ قدیم یونانی μυρίος (مُریوس) بمعنی ’بے شمار‘ اور πούς (پوس) بمعنی ’پاؤں‘ سے ماخوذ ہے) وہ جاندار ہیں جو ذیلی قوم کثیر پایاں (انگریزی: Myriapoda) سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ قوم مفصل پایاں کی ایک قسم ہیں، جن میں صد پایاں (کنکھجورے) اور ہزار پایاں شامل ہوتے ہیں۔ اس گروہ میں تقریباً 13،000 انواع شامل ہیں اور یہ تمام خشکی پر رہنے والے جاندار ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ben Waggoner (21 Feb 1996). "Introduction to the Myriapoda" (بزبان انگریزی). University of California, Berkeley. Retrieved 2021-11-09.