مندرجات کا رخ کریں

کراؤڈ سٹرائیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کراؤڈ اسٹرائیک ہولڈنگز، انکارپوریٹڈ
CrowdStrike Holdings, Inc.
عوامی کمپنی
تجارت بطور
صنعتInformation security
قیام2011؛ 15 برس قبل (2011)
بانی
صدر دفترآسٹن، ٹیکساس، ریاست ہائے متحدہ
کلیدی افراد
George Kurtz (چیف ایگزیکٹو آفیسر)
مصنوعات
آمدنیIncrease {{امریکی ڈالر|3.06 بلین|link=yes}} (2024)
Negative increase امریکی ڈالر−2 ملین (2024)
Negative increase امریکی ڈالر−89 ملین (2024)
کل اثاثےIncrease امریکی ڈالر6.65 بلین (2024)
کل ایکوئٹیIncrease امریکی ڈالر2.30 بلین (2024)
ملازمین کی تعداد
8,429 (اپریل 30, 2024)
ویب سائٹcrowdstrike.com
حواشی / حوالہ جات
Financials بمطابق 31 جنوری 2024ء (2024ء-01-31)۔[1]

کراؤڈ سٹرائیک (انگریزی: CrowdStrike) آسٹن، ٹیکساس میں واقع ایک امریکی سائبر سیکیورٹی ٹیکنالوجی کمپنی ہے۔ یہ کلاؤڈ ورک لوڈ پروٹیکشن اور اینڈ پوائنٹ سیکیورٹی، تھریٹ انٹیلی جنس اور سائبر اٹیک رسپانس سروسز فراہم کرتی ہے۔ [2][3] کمپنی کئیی ہائی پروفائل سائبر حملوں کی تحقیقات میں شامل رہی ہے، بشمول 2014ء سونی پکچرز ہیک، ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی (ڈی این سی) پر 2015-16ء کے سائبر حملے اور 2016ء کے ای میل لیک جس میں ڈی این سی شامل ہے۔ [4][5] جولائی 2024ء میں، اس کے سیکیورٹی سافٹ ویئر کی خرابی کی وجہ سے کمپیوٹر کی عالمی بندش ہوئی، جس سے ہوائی سفر، براڈکاسٹرز اور دیگر خدمات متاثر ہوئیں۔ [6][7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "US SEC: Form 10-K Crowdstrike Holdings, Inc."۔ U.S. Securities and Exchange Commission۔ 7 مارچ 2024
  2. Wayne Duggan (17 مارچ 2021)۔ "Why CrowdStrike Is A Top Growth Stock Pick"۔ Benzinga۔ Yahoo! Finance۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-21
  3. "CrowdStrike's security software targets bad guys, not their malware"۔ TechRepublic۔ 9 اکتوبر 2015۔ 2016-06-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-10
  4. "CrowdStrike demonstrates how attackers wiped the data from the machines at Sony"۔ International Data Group۔ 2015۔ 2016-08-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-09
  5. Tom Hamburger؛ Ellen Nakashima (24 جولائی 2016)۔ "Clinton campaign — and some cyber experts — say Russia is behind email release"۔ دی واشنگٹن پوسٹ
  6. Mabel Banfield-Nwachi (19 جولائی 2024)۔ "Windows global IT outage: what we know so far"۔ The Guardian۔ London, United Kingdom۔ ISSN:0261-3077۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-07-19
  7. Robert Plummer (19 Jul 2024). "Crowdstrike and Microsoft: What we know about global IT outage". BBC News (بزبان برطانوی انگریزی). Retrieved 2024-07-19.