کرارا اسٹیڈیم
ظاہری ہیئت
| سابقہ نام | لاور اوول کرارا اوول گولڈ کوسٹ اسٹیڈیم |
|---|---|
| مقام | گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ |
| متناسقات | 28°00′23″S 153°22′2″E / 28.00639°S 153.36722°E |
| مالک | کوئنزلینڈ حکومت |
| عامل | کوئنزلینڈ اسٹیڈیم |
| میدان کا سائز | 161 x 134 میٹر |
| سطح | گھاس |
| تعمیر | |
| بنیاد | 1986ء |
| افتتاح | 1987ء (ترقی 2010ء–2011ء) |
| ویب سائٹ | |
| www.metriconstadium.com.au | |
کرارا اسٹیڈیم (میٹریکن اسٹیڈیم) ایک کھیلی میدان ہے جو گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ، آسٹریلیا میں واقع ہے۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "AFL Tables – Crowds – Carrara"۔ rleague۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-28
- ↑ 1965–1996: The Spirit Burns Brightly آرکائیو شدہ 5 جون 2012 بذریعہ وے بیک مشین