کراچی سے لاہور (فلم)
Appearance
کراچی سے لاہور | |
---|---|
Theatrical release poster | |
<!--(for non-English films: film's name in its native language)--> | |
ہدایت کار | وجاہت راؤف |
پروڈیوسر | وجاہت راؤف |
تحریر | یاسر حسین |
کہانی | وجاہت راؤف |
ماخوذ از | <!-- title of the original work از writer of the original work --> |
ستارے | شہزاد شیخ، عائشہ عمر |
راوی | <!-- or: |
موسیقی | سر درویش |
ایڈیٹر | حسن علی خان |
پروڈکشن کمپنی | شو کیس فلم |
تقسیم کار | ڈسٹری بیوشن کلب |
تاریخ نمائش |
|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
بجٹ | $1,000,000 |
کراچی سے لاہور 2015ء میں بننے والی پاکستانی مزاحیہ فلم ہے۔ یہ فلم ایک سفر کی کہانی ہے۔ یہ پاکستان کی پہلی فلم ہے جو سڑک کے سفر پر بنی ہے اور اسے ہالی وڈ میں ریلیز کی جانے والی پہلی پاکستانی فلم کا درجہ حاصل ہے۔ اس فلم کو 31 جوالائی 2015 کو ناظرین کے سامنے لایا گیا۔
زمرہ جات:
- 2015ء کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی مزاحیہ فلمیں
- کراچی میں عکس بند فلمیں
- گلگت بلتستان میں عکس بند کی گئی فلمیں
- لاہور میں بنائی گئی فلمیں
- اردو زبان کی فلمیں
- پاکستانی فلمیں
- 2015ء کی پاکستانی فلمیں
- 2015ء کی مزاحیہ فلمیں
- وجاہت رؤف کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی اردو زبان کی فلمیں
- پنجاب، پاکستان میں سیٹ فلمیں
- اردو زبان کی پاکستانی فلمیں
- سندھ میں سیٹ فلمیں