کراچی میں قبرستان، فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کراچی میں اس وقت کل 182 قبرستان ہیں، جن میں سے 163 قبرستان مسلمانوں کے اور باقی 19 دیگر مذاہب کے ہیں۔ میوہ شاہ قبرستان سب سے بڑا قبرستان ہے۔ جس کے ایک حصے میں یہودیوں کا واحد قبرستان بھی موجود ہے۔ ان میں 70 کا انتظام کراچی شہری حکومت کے پاس اور باقی مختلف تنظیموں کے زیر انتظام ہیں۔

فہرست قبرستان[ترمیم]

تاریخی[ترمیم]

باقی[ترمیم]

مسلمان[ترمیم]

مسیحی[ترمیم]

یہودی[ترمیم]

پارسی[ترمیم]

  • ٹاؤو آف سائلنس، محمود آباد

مشہور مزارات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]