کراچی نیشنل ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بابائے قوم قائد اعظم کے مزار کے سامنے یہ ہسپتال کراچی کا اہم ہسپتال ہے۔ یہ نجی شعبہ کے زیر انتظام ہے۔