کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن
Jump to navigation
Jump to search
کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن Karachi Cantonment Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن | ||||||||||||||||
محل وقوع | داؤد پوتا روڈ کراچی، سندھ 74000 پاکستان | |||||||||||||||
متناسقات | 24°50′38″N 67°02′28″E / 24.8438°N 67.0412°Eمتناسقات: 24°50′38″N 67°02′28″E / 24.8438°N 67.0412°E | |||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن کراچی سرکلر ریلوے | |||||||||||||||
پلیٹ فارم | 8 | |||||||||||||||
ٹریک | 8 | |||||||||||||||
روابط | ![]() | |||||||||||||||
تعمیرات | ||||||||||||||||
ساخت قسم | معیاری | |||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | KC[1] | |||||||||||||||
تاریخ | ||||||||||||||||
سابقہ نام | فریئر اسٹریٹ سٹیشن | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
محل وقوع | ||||||||||||||||
کراچی میں کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کا مقام |
کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا مرکزی ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ ڈاکٹر داود پوتا روڈ، صدر کے قریب میں واقع ہے۔ اس اسٹیشن کی تعمیر کا آغاز 1896ء میں ہوا اور 1898ء میں 80,000 روپے کی لاگت سے مکمل ہوا۔ ابتدا میں یہ فریر اسٹریٹ ریلوے اسٹیشن کہلاتا تھا۔ حکومت سندھ نے کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کی عمارت کو محفوظ ورثہ قرار دے دیا ہے۔
سہولیات[ترمیم]
کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن میں تقریباً تمام سہولیات موجود ہیں۔ یہاں گاڑیاں کھڑی کرنے کے لیے ایک بڑی کار پارگنگ موجود ہے۔ ٹرینوں میں جگہ محفوظ کرنے کے لیے ایڈوانس اور کرنٹ ریزرویشن کے دفاتر بھی موجود ہیں۔ تمام پلیٹ فارموں میں کھانے پینے کے اسٹول ہیں۔ پلیٹ فارم ایک پر کتابوں کا اسٹول پیزا ہٹ اور رحمت شریں طعام خانوں کی شاخیں واقع ہیں۔
ٹرین سروسز[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن کراچی شہر |
کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن ڈیپارچر یارڈ |
|