کراچی کے قصبہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان کے صوبہ سندھ کا صوبائی دار الحکومت کراچی انتظامی طور پر 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم ہے۔ 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے سے قبل کراچی کو ڈویژن کی حیثیت حاصل تھی اور اس میں پانچ اضلاع تھے، تاہم 14 اگست 2000ء کو اسے شہری ضلعی حکومت قرار دے کر 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا۔

قصبہ جات[ترمیم]

شہر انتظامی طور پر مندرجہ ذیل 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم ہے، جبکہ چھ چھاؤنیاں اس کے علاوہ ہیں:

چھاؤنیاں[ترمیم]

یونین کونسلیں[ترمیم]

شہر کے 18 قصبہ جات مزید اکائیوں یونین کونسلوں میں تقسیم ہیں۔ کراچی میں کل 178 یونین کونسلیں ہیں۔[1] جن کی فہرست درج ذیل ہے [2][3]:

کیماڑی ٹاؤن

بلدیہ ٹاؤن

اورنگی ٹاؤن

سائٹ ٹاؤن

لیاری ٹاؤن

صدر ٹاؤن

شمالی ناظم آباد ٹاؤن

گلبرگ ٹاؤن

لیاقت آباد ٹاؤن

نئی کراچی ٹاؤن

جمشید ٹاؤن

گلشن اقبال ٹاؤن

کورنگی ٹاؤن

شاہ فیصل ٹاؤن

لانڈھی ٹاؤن

ملیر ٹاؤن

گڈاپ ٹاؤن

بن قاسم ٹاؤن

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شہری ضلعی حکومت کی تاریخ - شہری ضلعی حکومت کراچی کی باضابطہ ویب سائٹ
  2. کراچی شہری ضلعی حکومت - قصبہ جات کے نقشے
  3. کراچی پلس ڈاٹ کام - شہر کراچی کے نقشے