کرایون شنچین
ظاہری ہیئت
کراِیون شِنچَین(انگریزی: Crayon Shin-chan، جاپانی: ク レ ン し ん ち ゃ ん) ایک جاپان کا کارٹونمانگا کردار ہے۔ یہ کارٹون سیِریِز ایک پانچ سالہ نٹ کھٹ لڑکے شینچین کی زندگی اور اس کی معصومانہ شوخیوں پر مبنی ہے۔ کارٹون میں شینچین کے باپ کا نام ہیری ہے۔ اس کی ماں کا نام مِیتسی ہے۔ اس کی ایک چھوٹی بہن ہے جس کا نام ہیماواری ہے۔ اس کے اسکولی دوست مساؤ، کزاما، بوگچین، نینی، آئیچین، وغیرہ ہیں۔ اس کی دو ٹیچرز ہیں: یوشیناکا اور ماتسوزاکا ہیں۔ اس کے کتے کا نام شیرو ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
| کرایون شینچین | |
![]() Cover of the first Crayon Shin-chan tankōbon. | |
| クレヨンしんちゃん (Kureyon Shin-chan) | |
|---|---|
| صنف | طربیہ, slice of life[1] |
| ویکی ذخائر پر کرایون شنچین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Shin Chan"۔ Funimation۔ 2018-07-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-22
زمرہ جات:
- مانگا سیریز
- Anime and manga article with malformed first and last infobox parameters
- 1990ء مانگا
- 2010ء مانگا
- مانگا سلسلہ
- جاپانی زبان کے ٹیلی ویژن شوز
- بچوں کی اینیمیٹڈ فلمیں
- بچوں کی فلم سیریز
- کرایون شنچین کی فلمیں
- فلم سیریز
- بچوں کی جاپانی اینیمیٹڈ مزاحیہ ٹیلی ویژن سیریز
- جاپانی بچوں کی فلمیں
- بالغ اینیمیٹڈ فلمیں
- جاپانی افسانوی شخصیات
- سیاہ مزاحیہ
- جاپانی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 1990ء کی دہائی کی جاپانی ٹیلی ویژن سیریز
- 2000ء کی دہائی کی جاپانی ٹیلی ویژن سیریز
- 2010ء کی دہائی کی جاپانی ٹیلی ویژن سیریز
- 1990ء کی دہائی کے ٹیلی ویژن سلسلے
- جاپانی ٹیلی ویژن سیریز
- اینیمے
- انیمے اور مانگا تنازعات
