کرتھی جعفرپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعMau
آبادی (2001)
 • کل11,943
زبانیں
 • دفتریہندی اردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

پورہ معروف کرتھی جعفر پور[ترمیم]

کرتھی جعفرپور (انگریزی: Kurthi Jafarpur) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو مئو ضلع میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

کرتھی جعفرپور کی مجموعی آبادی 11,943 افراد پر مشتمل ہے۔

کرتھی جعفر پور کا علاقہ دراصل پورہ معروف کے پوسٹ آفس کا نام ہے لیکن الیکشن کے اوقات میں جو حلقہ عموماً زیر بحث ہوتاہے ،اس کو اسی سے موسوم کیا جاتاہے۔ پورہ معروف دراصل علما وفضلاء کا منبع ومآخذ ہے ،اس گاؤں کے بارے میں یہ معروف ومشہور ہے کہ یہاں کے ہر گھر میں کوئی نہ کوئی عالم دین یا حافظ وقاری ضرور ہوتاہے ۔۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kurthi Jafarpur"