کرخ (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل کرخ صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کی ایک مشہور تحصیل ہے کرخ کا پرانا نام "کر" تھا پھر بعد میں کرخ کے نام سے مشہور ہو گیا یہاں پہلے پانی ہی پانی تھا پھر آہستہ آہستہ اس کا پانی کم ہوتا گیا اور کرخ لوگوں کی توجہ کا مرکز بننے لگا اس کی آبادی 60000 کے لگ بھگ ہے


کرخ میں بہت سی قومیں آبادہیں[ترمیم]


Khuzdar Karkh Balochistan
Khuzdar Karkh Balochistan
Karkh Bazaar Old Picture
Karkh City in Balochistan
Karkh Khuzdar

کرخ چھوٹے چھوٹے گاؤں پر مشتمل ہے[ترمیم]

کرخ کی مشہور شخصیات[ترمیم]

کرخ کا مشہور چینل[ترمیم]

سانچہ:کرخ