کرسال
Jump to navigation
Jump to search
کرسال | |
---|---|
گاؤں and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
تحصیل | Karsal is famous in Pakistan for its Traditional Carnival(Mela in Local Language) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
کرسال (انگریزی: Karsal) پاکستان کا ایک گاؤں اور یونین کونسل پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ گاؤں دربار پیر ولایت شاہ کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے[1] سید عبدالطیف کاظمی قادری المعروف امام بری کی ولادت بھی یہاں ہوئی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر کرسال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|