مندرجات کا رخ کریں

کرست پران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرست پران
”کرست پران“ (1654ء) کا تیسرا ایڈیشن
مصنفپادری ٹامس اسٹیفنز (1549-1619)
ملکہندوستان
زبانمراٹھی-کونکنی کا ملاپ
موضوعمسیحیت
ناشرریچول کالج، گوا
تاریخ اشاعت
1616ء
طرز طباعتمخطوطہ
قبل ازاںکرست پران (پہلا ایڈیشن)، 1616ء میں 

کرست پران (دیوناگری: क्रिस्त पुराण) مراٹھی اور کونکنی زبانوں میں ایک رزمیہ نظم ہے جس میں یسوع مسیح کے حالات زندگی بیان کیے گئے ہیں۔ اس کے مصنف ٹامس اسٹیفنز (1549ء – 1619ء) ہیں۔ کرست پران میں انھوں نے ہندو مت کے پرانوں کے اسلوب میں ابتدائے آفرینش سے یسوع مسیح کے عہد تک انسانیت کی تاریخ نظم کی ہے۔

سنہ 1930ء کی دہائی تک کرست پران مہاراشٹر کے کچھ گرجا گھروں میں مقبول رہا اور خاص تقریبات میں اسے ترنم سے پڑھنے کا رواج تھا۔ تاہم کتاب کی پہلی اشاعت کا اصل نسخہ اب تک دریافت نہیں ہو سکا ہے۔ خیال ہے کہ مصنف کی زندگی میں سنہ 1616ء میں یہ پہلی بار شائع ہوا۔

کتابیات

[ترمیم]
  • Falcao, Nelson. Kristapurāṇa, a Christian-Hindu encounter: a study of inculturation in the Kristapurāṇa of Thomas Stephens, S.J. (1549-1619). Anand: Gujarat Sahitya Prakash, 2003. آئی ایس بی این 81-87886-72-2.
  • Coelho, Ivo. "Thomas Stephens’ Khristapurāṇa: A New Edition and Translation by Nelson Falcao, SDB." Divyadaan: Journal of Philosophy and Education 20/3 (2009) 473-482.
  • Coelho, Ivo. "Review Article: A Significant Publication." [Review of Phādara Thomasa Stīphanskṛta Khristapurāṇa, ed. and tr. Nelson Falcao (Bangalore: Kristu Jyoti Publications, 2009.] Vidyajyoti Journal of Theological Reflection 74/4 (April 2010) 307-314.
  • See also Indian Christian Writings: A Bibliography