کرسٹیانو رونالڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کرسٹیانو رونالڈو
(پرتگالی میں: Cristiano Ronaldo خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Cristiano Ronaldo 2018.jpg 

شخصی معلومات
پیدائشی نام (پرتگالی میں: Cristiano Ronaldo dos Santos Aveiro خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 5 فروری 1985 (33 سال)[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
فنچل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش فنچل
میدرد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Portugal.svg پرتگال[3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
قد 187 سنٹی میٹر[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قد (P2048) ویکی ڈیٹا پر
وزن 83 کلو گرام[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وزن (P2067) ویکی ڈیٹا پر
تعداد اولاد 4   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
کھیلنے کی معلومات
کھیلنے کا مقام فارورڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کھیلنے کا مقام/خصوصیت (P413) ویکی ڈیٹا پر
کھیل کا ملک Flag of Portugal.svg پرتگال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک برائے کھیل (P1532) ویکی ڈیٹا پر
ٹیم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن اسپورٹ ٹیم (P54) ویکی ڈیٹا پر
سالٹیممقابلےگول
2001–2001Portugal national under-15 football team 9 (7)
پیشہ ورانہ کارکردگی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن اسپورٹ ٹیم (P54) ویکی ڈیٹا پر
2003–2009Flag of the United Kingdom.svg مانچسٹر یونائیٹڈ 196 (84)
2009–2018Flag of Spain.svg ریال میدرد 292 (311)
2002–2003Flag of Portugal.svg Sporting Clube de Portugal 25 (3)
2018– Flag of Italy.svg جووینٹیس 0 (0)
قومی ٹیم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن اسپورٹ ٹیم (P54) ویکی ڈیٹا پر
2003– Flag of Portugal.svg پرتگال قومی فٹ بال ٹیم 150 (81)
2002–2003Flag of Portugal.svg Portugal national under-21 football team 10 (3)
2004–2004Flag of Portugal.svg Portugal Olympic football team 3 (2)
2003–2003Flag of Portugal.svg Portugal national under-20 football team 5 (1)
2001–2002Flag of Portugal.svg Portugal national under-17 football team 7 (5)
Wikidata-logo.svg [ویکی ڈیٹا میں تبدیلی کریں]
اعزازات
فیفا بالون دور (2014)
فیفا بالون دور (2013)
سال کا بہترین فٹ بال کھلاڑی (2008)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Cristiano Ronaldo Signature.png 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
fifa.com 201200  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں فیفا کھلاڑی شناخت (P1469) ویکی ڈیٹا پر
فرق كرة القدم الوطنية 5279  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں National-Football-Teams.com player ID (P2574) ویکی ڈیٹا پر

کرسٹیانو رونالڈو (Cristiano Ronaldo dos Santos Aveiro) ایک پرتگالی فٹ بال کھلاڑی ہے جو ہسپانوی کلب ریال میدرد کے لیے اسٹرائیکر کے طور پر کھیلتا ہے- جبکہ پرتگالی قومی ٹیم کا کپتان ہے-

رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ سے ریال میدرد میں منتقل ہونے پر تاریخ کا سب سے زیادہ مہنگا فوٹبالر بن گیا-

2012 میں، ڈیاگو میراڈونا نے کہا کہ رونالڈو "سیارے پر بہترین کھلاڑی ہے۔"

ابتدائی زندگی[ترمیم]

رونالڈو سینٹو اینٹونیو میں پیدا ہوا- اس کی دوسرا نام "رونالڈو" امریکی صدر رونالڈ ریگن کے نام پر ہے جو اس کے والد کا پسندیدہ اداکار تھا-

اس کا ایک بڑا بھائی ہیوگو اور دو بڑی بہنیں ایلما اور لیلییانا ہیں-

پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

ابتدا آٹھ سال کی عمر میں رونالڈو نے انڈورینہا ٹیم میں شمولیت اختیار کی- 1995 میں رونالڈو نے مقامی کلب ناسیونال کے ساتھ معاہدہ کیا اور ایک ٹائٹل جیتنے کے بعد اس نے سپورٹنگ کلب پرتگال میں شمولیت اختیار کر لی-

سپورٹنگ کلب پرتگال

کرسٹیانو رونالڈو وہ واحد کھلاڑی ہے جس نے سپورٹنگ کلب پرتگال کی تحت 16، تحت 17 اور تحت 18 کی ٹیموں کا حصہ رہا-

مانچسٹر یونائیٹڈ

کرسٹیانو رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ

2003–2006

رونالڈو پہلا پرتگالی کھلاڑی ہے جس نے مانچسٹر یونائیٹڈ سے € 15 ملین کا معاہدہ کیا-

رونالڈو نے 2005–2006 کے سیزن میں انگریزی فٹ بال میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹرافی جیت لی- رونالڈو نے تیسرا گول کیا اور مانچسٹر یونائیٹڈ 4-0 جیت گئی-

2006–2009

2006–2007 سیزن رونالڈو کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا جس میں اس نے پہلی بار 20 گول رکاوٹ کو توڑا-

8 جنوری 2009 کو رونالڈو نے ایک کار حادثے میں بال بال بچ گیا جس میں اس کی فیراری 599 جی ٹی بی مکمل تباہ ہو گئی-

ریال میدرد

رونالڈو میسی کے ساتھ

2009–2010

26 جون 2009ء کو ریال میدرد اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رونالڈو 1 جولائی 2009 ریال میدرد کلب میں شامل ہو جائے گا-

رونالڈو کو 6 جولائی کو ایک ریال میدرد کے کھلاڑی کے طور پر دنیا کے میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا جہاں اسے 9 نمبر جرسی جہاں دی گئی-

2010–2011

2010 کے موسم گرما کے دوران میں راؤل کے جانے پر رونالڈو کو ریال میدرد نے 7 نمبر جرسی دی جو اس کا پسندیدہ نمبر ہے-

2011–2012

27 اگست، 2011 کو اس نے 2011-12 لالیگا سیزن کی ابتدا ریال زرگوزا کے خلاف ایک ہیٹ ٹرک سے کی-

پیشہ ورانہ زندگی کے اعداد و شمار[ترمیم]

کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو

کلب

13 مئی 2012 کے اعداد و شمار

کلب سیزن لیگ1 کپ لیگ کپ یورپ Other2 مجموعہ
حاضری گول حاضری گول حاضری گول حاضری گول حاضری گول حاضری گول
سپورٹنگ کلب پرتگال 2002–03 25 3 3 2 3 0 0 0 31 5
مجموعہ 25 3 3 2 3 0 0 0 31 5
مانچسٹر یونائیٹڈ 2003–04 29 4 5 2 1 0 5 0 0 0 40 6
2004–05 33 5 7 4 2 0 8 0 0 0 50 9
2005–06 33 9 2 0 4 2 8 1 47 12
2006–07 34 17 7 3 1 0 11 3 53 23
2007–08 34 31 3 3 0 0 11 8 1 0 49 42
2008–09 33 18 2 1 4 2 12 4 2 1 53 26
مجموعہ 196 84 26 13 12 4 55 16 3 1 292 118
ریال میدرد 2009–10 29 26 0 0 6 7 35 33
2010–11 34 40 8 7 12 6 54 53
2011–12 38 46 5 3 10 10 2 1 55 60
مجموعہ 101 112 13 10 28 23 2 1 144 146
کیریئرمجموعہ 322 199 42 25 12 4 86 39 5 2 467 269

بین الاقوامی

12 جون 2012 کے اعداد و شمار

قومی ٹیم سال حاضری گول
پرتگال 2003 2 0
2004 16 7
2005 10 2
2006 14 6
2007 10 5
2008 8 1
2009 7 1
2010 11 3
2011 9 7
2012 4 0
مجموعہ 91 32

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]