کرسٹینا ہینڈریکس
Jump to navigation
Jump to search
کرسٹینا ہینڈریکس | |
---|---|
(انگریزی میں: Christina Rene Hendricks) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Christina Rene Hendricks) |
پیدائش | 3 مئی 1975 (47 سال)[1] ناکسویل، ٹینیسی |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | جیفری ایرینڈ (2009–2019) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ، صوتی اداکارہ، مزاحیہ اداکار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
کارہائے نمایاں | ٹائے اسٹوری 4، میڈ مین |
اعزازات | |
لوسی اعزاز (2013) |
|
IMDB پر صفحہ[2] | |
درستی - ترمیم ![]() |
کرسٹینا ہینڈریکس (انگریزی: Christina Hendricks) ایک امریکی اداکارہ اور سابقہ ماڈل ہے۔ اس کے اعزازات میں چھ پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ کی نامزدگیاں، دو اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈ اور دو کریٹک چوائس ایوارڈ برائے ڈراما سیریز میں بہترین معاون اداکارہ شامل ہیں۔ 2010ء میں ایسکوائر میگزین کی طرف کیے گئے ایک سروے میں خواتین قارئین نے اسے "دنیا کی سب سے سیکسی عورت" قرار دیا تھا [3] اور اسی سال اسے امریکا کی خوبصورت ترین عورت بھی چنا گیا تھا۔ [3][4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/4992363 — بنام: Christina Hendricks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی
- ^ ا ب "The Esquire Survey of the American Woman". Esquire. April 20, 2010. اخذ شدہ بتاریخ May 28, 2011.
- ↑ Welles، Denmark (April 23, 2010). "Mad Men's Christina Hendricks voted best-looking woman in US | People". The First Post. اخذ شدہ بتاریخ February 20, 2011.
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر کرسٹینا ہینڈریکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1975ء کی پیدائشیں
- 3 مئی کی پیدائشیں
- آئی ایم جی ماڈلز کے ماڈل
- اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- امریکی صوتی اداکارائیں
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- ایڈاہو کی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- پورٹلینڈ، اوریگون کی اداکارائیں
- ناکسویل، ٹینیسی کی شخصیات
- ورجینیا کی اداکارائیں
- ٹوئن فالز، ایڈاہو کی شخصیات
- ٹینیسی کی اداکارائیں
- فیئرفیکس، ورجینیا کے اداکار