کرسچن جوہان ہینرچ ہائنے
ظاہری ہیئت
کرسچن جوہان ہینرچ ہاینے (Christian Johann Heinrich Heine)، انیسویں صدی کا ایک ممتاز جرمن شاعر‘ صحافی‘ مضمون نگار اور ادبی نقاد تھا۔
| کرسچن جوہان ہینرچ ہائنے | |
|---|---|
| (جرمن میں: Heinrich Heine) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (جرمن میں: Heinrich Heine) |
| پیدائش | 13 دسمبر 1797ء [1][2][3][4][5][6][7] ڈسلڈورف [8][2][9][10][11][12][3] |
| وفات | 17 فروری 1856ء (59 سال)[13][2][9][10][3][4][5] پیرس [14][2][12][10][11][15][16] |
| وجہ وفات | سیسے کی زہر فشانی |
| مدفن | مونماغت قبرستان [3][12][17] |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ بون جامعہ گوٹنجن جامعہ ہومبولت |
| پیشہ | شاعر [20][21][22][19]، مصنف [23][19]، صحافی [19]، ادبی نقاد ، مضمون نگار ، عوامی صحافی [24]، ڈراما نگار [19]، تاجر [19]، مفسرِ قانون [19]، نغمہ ساز [19]، غنائیہ نگار [19] |
| پیشہ ورانہ زبان | جرمن [25]، فرانسیسی |
| شعبۂ عمل | نثر [24]، شاعری [24]، نظریاتی صحافت [24]، ادبی تنقید [24]، مضمون [24] |
| مؤثر | ارسٹوفیز ، لارڈ بائرن ، گوئٹے ، گورگ ویلہم فریدریچ ہیگل |
| تحریک | رومانیت |
| دستخط | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[19]، باضابطہ ویب سائٹ[19] |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
وہ 13 دسمبر 1797ء کو جرمنی میں پیدا ہوئے، جرمن حکام نے اس کے بہت سے بنیاد پرست سیاسی خیالات پر پابندی عائد کر دی تھی۔ اُس نے زندگی کے آخری پچیس برس پیرس میں سکونت اختیار کی۔ علامہ اقبال‘ پیامِ مشرق] کے دیباچہ میں بھی ہائنے کا ذکر کرتے ہیں جبکہ اپنی ذاتی بیاض میں تحریر کرتے ہیں کہ ’’کوئی بھی قوم اہلِ جرمنی جیسی خوش نصیب نہیں۔ انھوں نے ہائنے کو اس وقت جنم دیا جب گوئٹے بھرپور انداز میں نغمہ سرا تھا۔ دو بے باک بہاریں‘‘۔ ہائنے کا انتقال 17 فروری 1856ء کو ہوا۔[26][27]
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118548018 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ ت عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب پ ت عنوان : Heine, Heinrich — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?168248 — بنام: Heinrich Heine — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/432053 — بنام: Heinrich Heine — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://frankfurter-personenlexikon.de/node/2534 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/heine-heinrich — بنام: Heinrich Heine — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118548018 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Гейне, Генрих — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب پ عنوان : Гейне, Генрих — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Гейне Генрих — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ^ ا ب پ عنوان : Heine, Heinrich — جلد: 11 — صفحہ: 338–351 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ↑ عنوان : Heine, Heinrich — جلد: 11 — صفحہ: 338–351 — اقتباس: Er starb in der Nacht vom 16. auf den 17. Februar 1856 und wurde auf dem Friedhof am Fuß des Montmartre begraben.
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118548018 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Гейне — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ↑ http://www.gutenberg.org/files/12473/12473.txt
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2024
- ↑ https://odysseo.generiques.org/ark:/naan/a0114424969760tfHY3
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118548018 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 نومبر 2025
- ↑ http://www.nytimes.com/2008/06/11/books/11eder.html
- ↑ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/2434 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ https://cs.isabart.org/person/15752 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990003328 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مئی 2025
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8312675
- ↑ (تحقیق و تحریر: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2023-02-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-18
زمرہ جات:
- 1797ء کی پیدائشیں
- 13 دسمبر کی پیدائشیں
- 1856ء کی وفیات
- 17 فروری کی وفیات
- پیرس میں وفات پانے والی شخصیات
- انیسویں صدی کے جرمن یہودی
- انیسویں صدی کی جرمن مرد مصنفین
- انیسویں صدی کے جرمن مصنفین
- مونمارتغ قبرستان میں تدفین
- رزمیہ شاعر
- جرمن لوتھری شخصیات
- جرمن شاعر
- جرمن اشتراکیت پسند
- جرمن سفر نامہ نگار
- یہودی شعراء
- رومانوی شعرا
- ماہرین سپینوزا
- یونیورسٹی آف بون کے فضلا
- جامعہ گوٹنجن کے فضلا
- یہودیت سے مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات
- انیسویں صدی کی مسیحی شخصیات
- انیسویں صدی کے جرمن شعرا
- ناقدین دہریت
- جرمن مسیحی
- یہودی نژاد کے جرمن شخصیات
- جرمن زبان کے مصنفین
- جامعہ ہومبولت کے فضلا
- جرمن فری میسن
- فرانسیسی فری میسن
- جرمن صحافی
- جرمن-زبان کا ادب
- پروشیا کی شخصیات
- پیرس کے مصنفین

