کرسچن لؤس لانگے
Jump to navigation
Jump to search
کرسچن لؤس لانگے (17 ستمبر1869 – 11 دسمبر 1938) ناروے کے ایک تایخ دان ،استاد اور سیاسی سائنس دان تھے۔ وہ دنیا میں عالمگیریت کے سب سے بڑے داعیوں میں سے تھے۔ انھیں 1921 میں نوبل امن انعام دیا گیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |