کرس جارڈن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرس جورڈن
ذاتی معلومات
مکمل نامکرسٹوفر جیمز جارڈن
پیدائش (1988-10-04) 4 اکتوبر 1988 (عمر 35 برس)
کرائسٹ چرچ، بارباڈوس
قد5 فٹ 10.5 انچ (1.79 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 663)12 جون 2014  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ1 مئی 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 231)16 ستمبر 2013  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ9 فروری 2020  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ایک روزہ شرٹ نمبر.34
پہلا ٹی20 (کیپ 65)2 فروری 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2030 جنوری 2022  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ٹی20 شرٹ نمبر.34
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2007–2012سرے
2011/12–2012/13بارباڈوس
2013–2021سسیکس
2016رائل چیلنجرز بنگلور
2016/17ایڈیلیڈ سٹرائیکرز
2017–2019پشاور زلمی
2017–2018سن رائزرز حیدرآباد
2017چٹاگانگ کنگز
2017/18–2018/19ناردرن ڈسٹرکٹس
2018/19سڈنی تھنڈر
2019ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز
2019/20پرتھ سکارچرز
2020; 2022کراچی کنگز
2020–2021پنجاب کنگز
2021سدرن بریو
2021/22سڈنی سکسرز
2022چنائی سپر کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20 فرسٹ کلاس
میچ 8 34 75 114
رنز بنائے 180 170 358 3,443
بیٹنگ اوسط 18.00 12.14 14.91 25.31
100s/50s 0/0 0/0 0/0 3/15
ٹاپ اسکور 35 38* 36 166
گیندیں کرائیں 1,530 1,618 1,559 18,986
وکٹ 21 45 80 335
بالنگ اوسط 35.80 35.80 28.12 32.02
اننگز میں 5 وکٹ 0 1 0 10
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/18 5/29 4/6 7/43
کیچ/سٹمپ 14/– 19/– 40/– 137/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 30 جنوری 2022

کرسٹوفر جیمز جورڈن (پیدائش:4 اکتوبر 1988ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر اور دائیں ہاتھ کے بیٹسمین ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]