کرس کائل
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
کرس کائل | |
---|---|
![]() کائل جنوری 2012 میں کتاب پر دستخط کرتے ہوئے | |
پیدائشی نام | Christopher Scott Kyle[1] |
عرف | "Chris", "Legend", "Devil of Ramadi", |
پیدائش | 8 اپریل 1974 اوڈیسا، ٹیکساس, U.S. |
وفات | فروری 2، 2013 ایراتھ کاؤنٹی، ٹیکساس, U.S. | (عمر 38 سال)
مدفن | Texas State Cemetery, Texas, U.S.[2] |
وفاداری | ![]() |
سروس/ | ![]() |
سالہائے فعالیت | 1999–2009 |
درجہ | ![]() |
یونٹ | ![]() |
مقابلے/جنگیں | عراق جنگ |
اعزازات | ![]() ![]() ![]() ![]() |
شریک حیات | Taya Kyle[5] |
تعلقات | Wayne Kenneth Kyle (father) Deby Lynn Mercer (mother) Children: 2[6] |
دیگر کام | American Sniper (2012) American Gun (2013) |
کرسٹوفرسکاٹ یا کرس کائل(Chris Kyle) کا تعلق امریکا فوج سے تھا۔ کرس 8 اپریل 1974 کو پیدا ہوا اور 2 فروری 2013 میں ہلاک ہو گیا۔ کرس یو ایس نیوی سیل میں کام کرتا تھا۔ کرس کو امریکی فوجی تاریخ کا مہلک ترین قاتل کہا جاتا ہے۔ کرس نے 4 بار عراق اور افغانستان کا دورہ کیا۔ اس کے کھاتے میں 160 تو تصدیق شدہ مقتولین درج ہیں۔ کرس کو بہت سے اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ اسے دو سلور سٹار میڈل، پانچ برونس سٹار میڈل اور بہت سے دیگر اعزازات شامل ہیں۔ 2009 میں کرس کو اعزازی طور ریٹائرڈ ہو گیا۔ ریٹائر ہو کر اس نے اپنی سوانح حیات امریکن سنائیپر (American Sniper)کے نام سے لکھی جو جنوری 2012 میں چھپی۔ یہ سوانح حیات بہت زیادہ فروخت ہوئی۔2 فروری 2013 کو کرس کو امریکا میں قتل کر دیا گیا۔ کرس کائل پر ایک فلم امریکن سنائپر بھی بنی ہے جن سے کافی بزنس کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Adam Bernstein (4 فروری 2013)۔ "Chris Kyle, Navy Seal and author of 'American Sniper', dies"۔ واشنگٹن پوسٹ۔
Christopher Scott Kyle was born in 1974
- ↑ Jamie Stengle؛ Paul J. Weber؛ Angela K. Brown (12 فروری 2013)۔ "Procession escorts ex-Navy SEAL Kyle to burial"۔ Army Times۔ Associated Press۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-15
- ^ ا ب Buiso, Gray (1 جنوری 2012)۔ "Meet the big shot - SEAL is America's deadliest sniper"۔ New York Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-03
- ↑ Chris Kyle (24 مارچ 2010)۔ "Chris Kyle from HarperCollins Publishers"۔ Harpercollins.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-04
- ↑ "Taya Renae Kyle profile"۔ Cemetery.state.tx.us۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-22
- ↑ "'American Sniper' Widow Recalls Heartbreaking Moment Kids Learned Navy SEAL Dad Chris Kyle Had Been Killed"۔ Christian Post۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-30
زمرہ جات:
- 1974ء کی پیدائشیں
- 8 اپریل کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- امریکی آپ بیتی نگار
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی مسیحی
- اوڈیسا، ٹیکساس کی شخصیات
- ایلس کاؤنٹی، ٹیکساس کی شخصیات
- ٹیکساس کے مصنفین
- ٹیکساس میں آتشیں اسلحہ سے اموات
- جرمن نژاد امریکی شخصیات
- 2013ء کی وفیات
- ٹیکساس میں مقتول افراد
- 2013ء میں ریاستہائے متحدہ میں قتل
- ٹیکساس میں تدفین
- عراق جنگ
- ٹیکساس کی شخصیات
- 2013ء کے جرائم
- ریاستہائے متحدہ میں جرم
- امریکی متاثرین جرم
- امریکی مقتولین
- امریکی ریئلٹی ٹیلی ویژن سیریز کے شرکا
- ریئلٹی ٹیلی ویژن شرکا
- مرد مقتولین
- سانچہ حوالہ جات میں نامعلوم پیرامیٹر پر مشتمل صفحات
- آپ بیتیاں
- امریکی کاروباری شخصیات
- مقتولین