کرشمہ مانندھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرشمہ مانندھر
معلومات شخصیت
پیدائش 4 فروری 1972ء
پٹن، نیپال
قومیت نیپالی
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
شریک حیات بنود مانندھر (شوہر)
اولاد کبیتامانندھر (بیٹی)
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، پروڈیوسر، سیاست دان
اعزازات
ایل جی فلم ایوارڈ[1]
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کرشمہ مانندھر (انگریزی: Karishma Manandhar) (ولادت: 4 فروری 1972ء) ایک نیپالی اداکارہ ہیں۔[2][3][4] انھوں نے 1988ء میں 16 سال کی عمر میں نیپالی فلم سانتان سے اداکاری کا آغاز کیا۔[5][6] کرشمہ مانندھر کی پیدائش ان کے پاسپورٹ اور پیدائش سرٹیفکیٹ کے مطابق 4 فروری 1972ء میں ہوئی تھی۔ کرشمہ مانندھر 19 سال کی عمر میں فلم کے پروڈیوسر بنود ماندھر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں۔[7]

فلمو گرافی[ترمیم]

سال نام کردار
1988 سانتان کانتا
1988 میالو
1991 کستوری
1994 ٹرک ڈرائیور
1991 بھاجو
1999 ایک نمبر کو پکھے
2000 رانبھومی
2000 بسنتی بسنتی
2000 دھک ڈھوکی
2000 پنچھی
2001 ضدی پریا
2002 بابوصاحب
2012 مایا کا بار مایا
2015 پھگو

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Recognition of work (2016-09-07)۔ "LG Film Awards"۔ The Hmiliayan Times۔ 25 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  2. Kiran Lama۔ "Age is just a number: Karishma Manandhar"۔ My Republica (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2019 
  3. "45-year-old actor Manandhar prepares for SEE exam – OnlineKhabar"۔ Online khabar۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2019 [مردہ ربط]
  4. "Dishanirdesh with karishma manandhar"۔ ekantipur.com۔ 06 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. "Lawmaker Chaudhary, cine actor Manandhar clear SEE test"۔ The Himalayan Times۔ 28 June 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2019 
  6. "'मैले पार्टी छोड्ने निर्णय लिएको हुँ, राजनीति होइन': करिष्मा मानन्धर"۔ nagarikkhabar.com (بزبان انگریزی)۔ 15 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2019 
  7. Republica۔ "Happy birthday Karishma Manandhar: Five facts about her that you may not know yet"۔ My City (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2020