مندرجات کا رخ کریں

کرشنا (تیلگو اداکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرشنا
(تیلگو میں: కృష్ణ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرشنا 2014ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش 31 مئی 1943(1943-05-31)
بوریپلیم, مدراس پریزیڈنسی, برطانوی ہند (اب آندھرا پردیش, بھارت)
وفات نومبر 15 2022ء(2022-11-15) (عمر  79 سال)
حیدرآباد، دکن, بھارت
رہائش حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
ڈومنین بھارت
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ
اولاد 5, بشمول رمیش بابو, مہیش بابو, منجولا
مناصب
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا  
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکار
  • پروڈیوسر
  • ڈائریکٹر
  • سیاستدان
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گھٹامانینی شیوا راما کرشنا مورتی (31 مئی 1943 - 15 نومبر 2022) جسے کرشنا کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک بھارتی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے جو تیلگو سنیما میں اپنے کام کے لیے مشہور تھے۔ [1] 5دہائیوں سے زیادہ پر محیط کیریئر میں انھوں نے 350 سے زیادہ فلموں میں مختلف کردار ادا کیے۔ [2] تلگو میڈیا میں انھیں ’’سپر سٹار‘‘ کہا جاتا ہے۔ [3] 2009ء میں حکومت ہند نے انھیں بھارتی سنیما میں ان کی شراکت کے لیے پدم بھوشن سے نوازا۔ [4] وہ 1989ء میں کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے ۔[5] 1997ء میں انھوں نے 2008ء میں آندھرا یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ کے علاوہ فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ - ساؤتھ حاصل کیا۔ ان کا انتقال 15 نومبر 2022 کو حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔ [6] [7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Superstar Krishna bids goodbye to films & politics"۔ 123 Telugu۔ 25 دسمبر 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-25
  2. "Krishna retires from acting, politics"۔ sify.com۔ 2012-12-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-25
  3. Janani K. (31 May 2020). "Superstar Krishna turns 77: Son Mahesh Babu and Chiranjeevi share heartwarming posts on birthday". India Today (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-03-15.
  4. "Australian stamp in honour of Krishna - Times of India"۔ indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-25
  5. "Actor Krishna to campaign for Congress - Sify.com"۔ sify.com۔ 2016-06-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-25
  6. Gabbeta Ranjith Kumar (15 نومبر 2022)۔ "Krishna: An icon whose contribution to Telugu cinema is unparalleled"۔ دی انڈین ایکسپریس
  7. "Veteran Telugu actor Krishna passes away"۔ دی ہندو۔ 15 نومبر 2022