کرشن جنم اشٹمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کرشن جنم اشٹمی
कृष्ण जन्माष्टमी
Baby Krishna Sleeping Beauty.jpg
کرشنا کی ایک تصویر
عرفیت جنم اشٹمی / شری کرشن جینتی
منانے والے ہندو
قسم مذہبی
تقریبات دہی ہانڈی، پتنگ بازی، آتش بازی، روایتی کھانے وغیرہ۔
رسومات پوجا، دعا اور روزہ رکھنا
تاریخ شراون، کرشن پکش، اشٹمی
2018ء  تاریخ پیر، 3 ستمبر

کرشن جنم اشٹمی ہندوؤں کا ایک تہوار ہے جو بھادوں کی آٹھویں تاریخ کو شری کرشن مہاراج کی پیدائش کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔

جنم اشٹمی پر کرشن بھگوان کی جنم کی خوشی تمام ہندوستان، نیپال، بنگلہ دیش، گیانا، سرینام، فجی اور پاکستان کی ہندو برادری میں منائی جاتی ہے اور حفاظت کی دعا اور بھجن ہوتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ کرشن بھگوان کی پیدائش پر تمام فرشتے اُن کی زیارت کے واسطے اپنے اپنے بمان یعنی جہاز پر سوار ہو کر آئے تھے۔ بعض لوگ کرشن بھگوان کے جنم کا تہوار نو دن تک مناتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]