کرشن مندر، راولپنڈی
ظاہری ہیئت
| Shri Krishna Mandir, Rawalpindi | |
|---|---|
Shikhara of Shri Krishna Mandir Rawalpindi | |
| مقام | |
| ملک | |
| ریاست: | |
| ضلع | ضلع راولپنڈی |
| متناسقات | 33°35′29.125″N 73°3′12.643″E / 33.59142361°N 73.05351194°E |
| فن تعمیرات اور ثقافت | |
| طرز تعمیر | |
شری کرشن مندر یا کرشن مندر ایک ہندو مندر ہے جو صوبہ پنجاب میں راولپنڈی شہر کے اندر راولپنڈی ریلوے اسٹیشن اور صدر بازار کے قریب واقع ہے۔ یہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں رہنے والے ہندوؤں کی سب سے زیادہ مقبول عبادت گاہ ہے ہندو برادری اپنے تہوار جیسے ہولی، دیوالی وغیرہ یہاں منانے آتے ہیں۔