مندرجات کا رخ کریں

کرشک سرامک پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنرل سیکرٹریNirmal Sen
نظریاتMarxism-Leninism اشتمالیت
سیاسی حیثیتFar-left

یہ مشرقی پاکستان میں ایک پارٹی تھی جس کے اہم رکن حسین احمد سرکار تھے جو 1956 میں مشرقی پاکستان کے وزیر اعلیٰ بنے پھر 1958 میں تین مہینوں تک وزیر اعلیٰ رہے۔