کرم علی شاہ
Appearance
کرم علی شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 9 مارچ 1934ء |
وفات | 4 اگست 2020ء (86 سال) اسلام آباد |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
مناصب | |
گلگت بلتستان کے گورنر [1] | |
برسر عہدہ 27 جنوری 2011 – 15 فروری 2015 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
پیر کرم علی شاہ (1934 – 4 اگست 2020) پاکستانی سیاست دان اور پاکستانی صوبہ گلگت بلتستان کے 2011ء سے 2015ء تک گورنر تھے۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 26 جنوری 2011ء کو انھیں بطور گورنر تعینات کیا تھا۔[2][3][4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: Pir Karam Ali Shah — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
- ↑ "Governor of GB"۔ گلگت بلتستان بلیٹن۔ 26 جنوری 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2011
- ↑ "پیر کرم علی شاہ کو گورنر گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا"۔ جیو ٹی وی۔ 26 جنوری 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2011
- ↑ "گورنر کا پیغام"۔ گلگت بلتستان۔ 17 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2011