کرنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کرنڈ (انگریزی: Chenopodiastrum murale) اس کو انگریزی میں (Nettle-leaved Goosefoot)، (Australian-spinach, salt-green) اور (sowbane) کہتے ہیں۔ اس کا سائنسی نام (Chenopodiastrum murale) ہے۔ آبائی طور پر اس کا تعلق یورپ ، ایشیا کے کچھ حصوں اور افریقہ سے ہے لیکن یہ حاری اور نیم حاری علاقوں سمیت تقریباؑ دنیا میں ہر جگہ پایا جاتا ہے۔